مصری شاہ پولیس کی کارروائی چورگینگ کے 3 ملزمان گرفتار

منگل 15 اکتوبر 2019 15:14

مصری شاہ پولیس کی کارروائی چورگینگ کے 3 ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ نے چورگینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 9موبائل فون اوردیگر قیمتی اشیا برآمد کرلی گئیں ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان میں عادل رفیق، شبیر اور ارشاد شامل ہیں ۔ملزمان نے تفتیش کے دروران شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی متعدد وارداتوں کا اعترافبھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں