احمدیار، تیزرفتار لوڈر ٹرک بے قابوہوکر درخت سے ٹکراگیا،ڈرائیور جاںبحق

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:03

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) تیزرفتار لوڈر ٹرک بے قابوہوکر درخت سے ٹکراگیا35 سالہ ڈرائیور جاںبحق26 سالہ ہیلپر شدید زخمی تفصیلات کے مطابق مرلے چوک روڑ 32/SPکے نزدیک تیزرفتار لوڈر ٹرک بے قابوہوکر درخت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں ڈرائیور نویداقبال ولد محمد اقبال موقعہ پر زندگی کی بازی ہارگیا جبکہ ہیلپر محمدرمضان ولد رب نواز شدید زخمی ہوگیا ریسکیو1122اہلکاروں نے زخمی ہیلپر اور جاں بحق ڈرائیور کی لاش کو ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں