بھار تی جار حیت خطے کے امن کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے ‘شفیق ر ضا قادری

بھارت کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کر کے دنیا کی تو جہ کشمیر میں جاری مظا لم سے ہٹا نا چاہتا ہے

پیر 21 اکتوبر 2019 12:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) چیئرمین انجمن شہریان لاہور و سما جی رہنماشفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کر کے دنیا کی تو جہ کشمیر میں جاری مظا لم سے ہٹا نا چاہتا ہے بھار تی جار حیت خطے کے امن کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مو دی سرکار کے سر پر جو جنگی جنو ن سوار ہے پاکستان کی بہاد افواج اس جنو ن کو اتارناجا نتی ہے ، بھار تی دہشتگر د فوج کے ہا تھو ں شہید ہو نے والے جوانو ں کے لواحقین سے ہم مکمل طور پر اظہار ہمدردی کر تے ہیں ، اپنی دھر تی کیلئے جانیں قر بان کرنے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں ، پاک فوج کے شہید کو ہم خراج عقید ت پیش کر تے ہیں ۔

انہو ں نے کہاکہ ایک طر ف بھار تی دہشتگر د پاکستان کو نقصان پہنچا نے کیلئے حملے کر رہے ہیں دو سری طرف اپوز یشن ملکی معیشت کو پٹری سے اتارنے کیلئے احتجاج کررہی ہے حکومت کا کڑا وقت ہے جو مستقل نہیں رہے گا امید ہے عمران خان دو نو ں محا ذو ں کے سامنے سیسہ پلا ئی دیوار ثا بت ہو نگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں