لاہور ٹیکس با ر الیکشن ،ڈیمو کر یٹک اور نعیم شاہ گروپ نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

جمعہ 22 نومبر 2019 13:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) ڈیمو کر یٹک اور نعیم شا ہ گروپ نے لا ہور ٹیکس با ر الیکشن 2020-21کیلئے اپنے امیدوار وں کا اعلا ن کر دیا،جمیل اختر بیگ صدر،را نا کا شف ولایت جنر ل سیکرٹری،شاذب ریا ض جو ائنٹ سیکرٹری اور مقدم منشا سکھیر ا جو ائنٹ سیکرٹر ی کے امیدوار ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں تقر یب لا ہو ر کے مقامی ہو ٹل میں منعقد ہوئی جس میں لا ہور ٹیکس با رکے سا بق صدور، گروپ لیڈر اور ٹیکس با ر کے ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ڈیمو کریٹک گروپ کے چیئر مین زاہد پر ویز،نعیم شاہ اورشہبا ز بٹ نے امید واروں کے ناموں اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں