احمدیار‘ خستہ مکان کی چھت گرنے سے 80 سالہ ریٹائرڈ سکول ٹیچر جاں بحق

بدھ 1 اپریل 2020 15:35

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2020ء) خستہ مکان کی چھت گرنے سی80 سالہ ریٹائرڈ سکول ٹیچر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق محلہ سی بلاک میں ریٹائرڈ سکول ٹیچر فقیر محمد گھر میں موجودتھا کہ خستہ مکان کی چھت اچانک زمین بوس ہوگئی جس کی زد میں آکر فقیر محمد شدید زخمی ہوگیا اسے فوری طورپر طبی امدادکیلئے ٹی ایچ کیوہسپتال لایا گیاجہاں پر وہ زندگی کی بازی ہارگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں