لاہور:گیس سلنڈردھماکا،2افرادزخمی

جمعرات 2 جنوری 2014 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) لاہور میں ایک دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں 2افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سلطان پورہ میں تیزاب احاطہ میں میں گیس بھرنے والی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں