فیکٹری ایریا میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

منگل 20 اکتوبر 2020 15:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) فیکٹری ایریا میں مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔پولیس کے مطابق مقتول حنیف کو ذاتی دشمنی کی بنا کر قتل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملزم فائرنگ کرنے کے بعد موقعہ سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے مقتول کی لاش کو قبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں