دہشت کی علامت سمجھنے والے 4 ملزمان نا جائز اسلحہ سمیت گرفتار

پیر 18 جنوری 2021 13:29

دہشت کی علامت سمجھنے والے 4 ملزمان نا جائز اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) گجر پورہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون کر کے علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھنے والے 4 ملزمان کونا جائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں عباس،خورشید،افضال اورافتخار شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 4رائفلیں اور 3 پسٹل بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں