ان لینڈ ریو نیو سروس کے 34افسران کو گریڈ 20 اور21میں ترقی دیدی گئی ‘ نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 27 فروری 2021 12:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) ان لینڈ ریو نیو سروس کے 34افسران کو گریڈ 20 اور21میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20سی21میں ترقی پانے والوںمیںطارق مصطفی خان،میر بادشاہ خان وزیر ،ملک امجد زبیر ٹوانہ، محمد اعظم شیخ،سید محمودحسین جعفری،محدماقبال،محمد عابد رضا بودلہ،مس عائشہ خالد،کرامت اللہ خان چوہدری اور خالد محمود لودھی جبکہ گریڈ 19 سی20میں ترقی پانے والے افسران میں محمد صفدر،محمدابو بکر صدیق ،مس تجمل بلقیس،مس فوزیہ عادل،ڈاکٹر رضی الرحمان خان،شہید محبوب،محمد بلال ملک،بیرسٹرنوشیر وان خان،مس ارم شبیر، فضل سبحان،سید فاروق جمیل،مسرت اللہخان،نبیل علی پٹھان، ڈاکٹر نجیب اللہ،مس زاہدہ سرفراز،وقاص اسلم،نوید خالد خان،عبدالمالک درانی،راناوقارعلی،اظہرارم میمن، محمد نواز،جاوید اقبال اورمس عظمیٰ منیر شامل ہیں جبکہ محمد اسد طاہر کوبھی قائمقام تعیناتی کیلئے گریڈ19سی20میںترقی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں