نواز شر یف اور شہبا ز شر یف کو ملکی سیا ست سے ما ئنس کرنے کے تما م فا ر مو لے نا کا م ہو چکے ہیں‘عتیق الرحمان

بدھ 23 جون 2021 13:47

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2021ء) مسلم لیگی رہنما رائو عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ جن لو گو ں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا وہ اب پچھتا ر ہے ہیں نواز شر یف اور شہبا ز شر یف کو ملکی سیا ست سے ما ئنس کرنے کے تما م فا ر مو لے نا کا م ہو چکے ہیں عوام کو جب بھی موقع ملا وہ مسلم لیگ ن کو ہی ایک مر تبہ پھر منتخب کریں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ حکو مت جتنے چا ہے او چھے ہتھکنڈ ے اور جبر کر لے ہما ر ی قیا دت حق پر ڈٹی ر ہے گی اند ھیر ی را ت جلد ختم ہو گی ،انہوں نے کہا ہے کہ تین سالو ں میں حکو مت مہنگا ئی قابو کر نے میں کا میا ب نہیں ہو سکی ٹیکسو ں کی بھر ما ر اور آمد ن میں تیز ی سے ہو نے والی کمی مسائل میں مز ید اضا فہ کا با عث بن ر ہی ہے مو جو دہ حکومت تا جر بر ادر ی کے مسائل کاادراک کر ئے اور ر یلیف کی فر اہمی کیلئے فو ر ی اقداما ت کر ے رائو عتیق نے کہا کہ مو جو دہ حکمر انوں نے مسائل سے دو چار اور پر یشا ن حا ل عوا م کو حا لا ت کے ر حم وکر م پر چھو ڑر کھا ہے اس کی مثال نہیں ملتی حکمر انوں نے اپنے چہیتوں اور اے ٹی ایمر کونواز نے کے سوا کچھ نہیں کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں