سالہ بچے کیساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والاملزم گرفتار

جمعرات 29 جولائی 2021 15:01

سالہ بچے کیساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والاملزم گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سمن آباد کے مدرسہ میں 08 سالہ بچے کیساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا ۔ابتدائی تفتیش میں ملزم کامران نے جرم کا اعتراف کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں