ہنجروال سیاغوا ہونیوالی 4بچیاں بازیاب

بدھ 4 اگست 2021 13:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) لاہور کے علاقے ہنجروال سیاغوا ہونیوالی 4بچیاں ساہیوال سے بازیاب ، سی آئی اے اور انویسٹی گیشن پولیس کی مشترکہ ٹیم نے بازیاب کرایا۔

(جاری ہے)

سی سی پی او کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال سیاغوا ہونیوالی 4 بچیوں کو ساہیوال سے بازیاب کرایاگیا،ابتدائی طور پرتفتیشی ٹیم موقع پر پہنچ چکی،سی سی پی اوغلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ بچیوں کو لاہورلا کر حقائق سامنیلائے جائیں گے، بچیوں خودساہیوال گئیں یااغواکیاگیا،تفتیش میں پتہ چلیگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں