لاہور‘14 سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

جمعرات 16 ستمبر 2021 14:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) ہڈیارہ کے علاقے میں 14 سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہڈیارہ کے علاقے پڈھانہ گائوں میں حیدر ارشد نامی شخصاپنا پسٹل صاف کر رہا تھا ،14 سالہ عبداللہ ارشد پاس بیٹھا تھا جس کو گولی لگ گئی ۔

(جاری ہے)

زخمی کو سروسز ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں