ٹریفک پولیس نے 47 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) سٹی ٹریفک پولیس نے 47 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا۔ ڈرائیور نے 06 مرتبہ ٹریفک سگنل کیخلاف ورزی کی۔

(جاری ہے)

47 مرتبہ حد رفتار سے تجاوز کرنے کی خلاف ورزی کی، ڈرائیور کو 39 ہزار 500 روپے جرمانہ کر کے کوسٹر کو تھانہ فیصل ٹائون میں بند کروا دیا گیا۔ واجبات جمع کروانے پر گاڑی حوالے کی جائے گی۔20 ہزار سے زائد ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے کاغذات کو قبضہ میں لیا گیا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں