سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر عبدالوہاب گرفتار

بدھ 20 اکتوبر 2021 13:27

سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر عبدالوہاب گرفتار
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) ایس ایچ او ڈیفنس سی ہاشم بھٹی نے کارروائی کرتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر عبدالوہاب گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزم نے ناجائز اسلحہ کیساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔ملزم کی ویڈیو سامنے آنے پر فورا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے لوگوں کو ہراساں کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں