لاہور،ناجائز اوراسلحہ کی نمائش پر3ملزمان گرفتار

ہفتہ 27 نومبر 2021 12:47

لاہور،ناجائز اوراسلحہ کی نمائش پر3ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اور اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3ملزمان کوگرفتار کر لیا۔گڑھی شاہو پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ ملزمان کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے کلاشنکوف رائفل،223بور رائفل،بریٹا پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد کی گئیں ۔ گرفتارملزمان میںآصف عرف بابو عثمان اور اسامہ کو شو آف ویپین اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں