مصری شاہ میں ڈاکوئوں نے ڈکیتی مزاحمت پر دوشہریوں کو زخمی کر دیا

ہفتہ 27 نومبر 2021 14:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) مصری شاہ میں ڈاکوئوں نے ڈکیتی مزاحمت پر دوشہریوں کو زخمی کر دیا اور موبائل فون اور نقد ی لے کر فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نوجوان فیصل اور فضل نے ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت کی جس پر انہیں زخمی کر دیا گیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس نے ڈاکوئوں کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں