اڑھائی سالہ بچے پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

منگل 7 دسمبر 2021 13:11

اڑھائی سالہ بچے پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راوی روڈ پر اڑھائی سالہ بچے پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ ملزم رضوان بچے کو دودھ لینے کے بہانے ساتھ لیکر گیا۔ ملزم نے راستے میں تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیتا رہا۔راوی روڈ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا اورمقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں