کچا جیل روڈ ‘ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

منگل 7 دسمبر 2021 13:11

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) کچا جیل روڈ پر ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ پیکو پل کے قریب ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاعت ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاش کو قبضہ میں لیکر ورثا ء کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں