کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہلاک

جمعرات 9 دسمبر 2021 13:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) شادمان کے علاقہ کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہلاک ہوگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ کیمپ جیل میں فضل محمودنامی قیدی کی طبیعت خراب ہونے پر اس کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

فضل محمود نامی قیدی کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں