امتیاز احمد ڈی جی پی ڈی ایم اے تعینات

عبد الستار خان ،عدنان شہزاد خان کی خدمات اینٹی کرپشن کے سپرد

منگل 25 جنوری 2022 12:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق امتیاز احمد لچھی کو ڈائریکٹر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، پی ایم ایس افسر عبد الستار خان اورعدنان شہزاد خان کی خدمات محکمہ اینٹی کرپشن کے سپرد کر دی گئیں۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں