پنجاب حکومت نے ملازمتوں پر 2سالہ عمر کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بدھ 26 جنوری 2022 15:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) پنجاب حکومت نے ملازمتوں پر 2سالہ عمر کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوجوانوں کو پہلے دی گئی 5سال کی عمر کے رعایت کے علاوہ ہوگی ۔ 2سال کی عمر کی رعایت تمام ملازمتوں کیلئے ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں