این سی اے میں چیک ریپبلک سفارتخانہ کے اشتراک سے نمائش کا انعقاد

Shahid Nazir Ch شاہد نذیر چودھری پیر 15 اگست 2022 11:47

این سی اے میں چیک ریپبلک سفارتخانہ کے اشتراک سے نمائش کا انعقاد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2022ء) این سی اے میں چیک ریپبلک سفارتخانہ کے اشتراک سے نمائش کا انعقادکیا گیا۔نمائش میں پاکستان اور چیک ریپبلک کی بااثر خواتین کے پوسٹرز کی نمائش کی گئی۔جسکا مقصد دونوں ممالک کی پچاس سے زائد خواتین کو انکی مثالی خدمات پر خصوصی خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ۔

(جاری ہے)

تقریب کا افتتاح مہمان خصوصی رانا تنویر حسین نے کی۔انہوں نے کہا کہپاکستان کی خواتین کسی سے کم نہیں، خواتین نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ مثالی کردار ادا کیا ہے،خواتین کی خدمات کا اعتراف نہ صرف پاکستان میں ہو ابلکہ دنیا بھر میں پذیرائی ملی،نمائش میں پچاس پاکستانی خواتین کے پوسٹر بھی شامل تھے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں