اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتما م کل سیمینار منعقد ..

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتما م کل سیمینار منعقد ہوگا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمامکل(20ستمبر)صبح ساڑھے9بجے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوگا۔

(خبر جاری ہے)

سیمینار کی صدارت صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر طاہر علی جاوید کریں گے جبکہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سلیمان غنی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں