اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںبین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گ

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گ

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 )محکمہ اوقاف مذہبی اقلیتی امور کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعرات صبح گیارہ بجے کمیٹی روم ایوان اوقاف میں منعقد ہوگا ۔

(خبر جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ ‘ صوبائی وزیر اقلیتی امور روفن جولیس اور مسلم و اقلیتی سکالرز شرکت کرینگے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں