پاکستانی مدر ٹریسا روتھ مائو کے نام سے یونیورسٹی یا سڑک منسوب کرنے کی قرار داد جمع

جمعہ اگست 18:47

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستانی مدر ٹریسا روتھ مائو کے نام سے یونیورسٹی یا سڑک منسوب کرنے کی قرار داد جمع کرادی،ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،انہوں نے مزید موقف اختیار کیا جذام کو شکست دینے والی پاکستانی مدر ٹریسا روتھ مائو پاکستان کا فخر تھی۔

(جاری ہے)

ان کی پاکستانی قوم کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ کسی سرکاری یونیورسٹی ،سڑک یا بلڈنگ کا نام ان کے نام سے منسوب کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments