ڈاکٹر یاسمین راشد نے حلقہ این اے 120 میںضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

جمعہ 11 اگست 2017 18:47

ڈاکٹر یاسمین راشد نے حلقہ این اے 120 میںضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کے حلقہ این اے 120 میں انتخابی میدان دوبارہ سجنے کو تیار ، ضمنی انتخاب کیلئے تحریک انصاف کی اٴْمیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکش کمیشن میںکاغذات نامزدگی جمع کروادیئے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری سمیت دگر رہنما اور کارکن بھی موجود تھے،، الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ انتخابی مہم بھر پورجوش و خروش سے جاری ہی .

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں