حنا پرویز بٹ نے پاکستانی مدر ٹریسا روتھ مائو کے نام سے یونیورسٹی یا سڑک منسوخ کرنے کی قرار داد جمع کرادی

جمعہ اگست 19:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستانی مدر ٹریسا روتھ مائو کے نام سے یونیورسٹی یا سڑک منسوخ کرنے کی قرار داد جمع کرادی۔ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید موقف اختیار کیا جذام کو شکست دینے والی پاکستانی مدر ٹریسا روتھ مائو پاکستان کا فخر تھی۔ان کی پاکستانی قوم کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ کسی سرکاری یونیورسٹی ،سڑک یا بلڈنگ کا نام ان کے نام سے منسوخ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments