طلبا و طالبات و اساتذہ کاپاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا دورہ

جمعہ 11 اگست 2017 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) نیوجناح پبلک اکیڈمی‘ شادی پورہ‘لاہورکے طلبا و طالبات و اساتذہ نے نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور الایمان ایجوکیشن سکول سسٹم‘ ملتان روڈ‘ چوہنگ‘لاہورکے طلباو طالبات اور اساتذہٴ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہٴ پاکستان‘ جوہر ٹائون‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

(جاری ہے)

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے الوارث ہائر سیکنڈری سکول‘ بیدیاں روڈ‘لاہور کینٹ‘ارقم ہائوس پبلک بوائز ہائی سکول‘ گنج مغلپورہ‘لاہور‘ آکسفورڈ گرائمر سکول‘ مین جھلاراں چوک‘ شاہدرہ ٹائون‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد320تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں