میاں نوازشریف کے استقبالیہ بینرزخراب کرنے کامعاملہ پر ن لیگی سیدتوصیف شاہ کاضلعی انتظامیہ و پولیس سے شرپسندوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

جمعہ 11 اگست 2017 19:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) میاں نوازشریف کے استقبالیہ بینرزخراب کرنے کامعاملہ ‘ ن لیگی سیدتوصیف شاہ نے ضلعی انتظامیہ اورپولیس سیشرپسندوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کیمطابق مسلم لیگ نواز لاہور کے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ نے کہا کہ ہے کہ ملک میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو حالات خراب کرنے ور انتشار پھیلانے کے لیے اس قسم کی حرکتیں کرتے رہتے ہیں ایسے لوگوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ کیا،انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ اورپولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسے انتشارپھیلانے والوں کوپکڑکرکارروائی کرے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں