میاں عرفان دولتانہ والدہ تہمینہ دولتانہ کے ہمراہ 14 اگست کو حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

جمعہ 11 اگست 2017 19:45

میاں عرفان دولتانہ  والدہ تہمینہ دولتانہ کے ہمراہ 14 اگست کو حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ اپنی والدہ تہمینہ دولتانہ کے ہمراہ 14 اگست کو حج کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے عزیزو اقارب نے انہیں حج کی پیشگی مبارک باد دی ہے ،اوران کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں