لڑکی شرمیلی ہے سامنے نہیں آسکتی

نا بینا لڑکی سے شادی کرانے پر داماد نے سسرال والوں پر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

ہفتہ 18 نومبر 2017 21:48

لڑکی شرمیلی ہے سامنے نہیں آسکتی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2017ء) داماد نے نا بینا لڑکی سے شادی کرانے پر سسرال والوں پر 10لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ۔

(جاری ہے)

جمشید نے بتایا کہ اس کے سسرال والوں نے یہ کہہ کر لڑکی دکھانے سے انکا رکردیا تھاکہ لڑکی شرمیلی ہے سامنے نہیں آ سکتی ۔ جب اس کی شاد ی ہوئی اسے معلوم ہوا کہ لڑکی نابینا ہے ۔ جمشید نے مقامی عدالت میں سسرال والوں کے خلاف 10لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں