وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے توانائی کے شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ،گیس کی درامد ملکی پیداور کے تقریباًنصف تک پہنچ گئی ‘ غیاث پراچہ
دو سال میں ایل این جی امپورٹ میں مقامی پیداوار سے بڑھ جائیگی ،ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو جائیگا‘ رہنما آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن
منگل 13 فروری 2018 16:10
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اب ایل این جی کی درامدایک ہزار ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ گئی ہے جو ملکی پیداوار کے تقریباً نصف ہے اور اگلے دو سال میں گیس کی درامد مقامی پیداوار کے برابر ہو جائے گی جس سے توانائی بحران ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائے گا۔
اربوں روپے سے زیادہ کی مالیت سے تیار ہونے والا ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل بھی چند روز کے تعطل کے بعد آپریشنل ہو گیا ہے جس سے چار سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس سسٹم میں شامل ہو گئی ہے جس سے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے بجلی گھر آپریشنل ہو گئے ہیں۔ اس سے فرٹیلائیزرسیکٹر، ٹیکسٹائل انڈسٹری، جنرل انڈسٹری اور سی این جی کی صنعت بحال ہو گئی ہے جبکہ لوڈ شیڈنگ میں کمی آنے سے صنعتی اور زرعی پیداوار پیداوار بہتر ہو رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ گیس کی مقامی پیداور چھبیس سو ایم ایم سی ایف ڈی ہے جبکہ ایک ہزار ایم ایم سی ایف ڈی گیس درامد کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہیں۔ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار ایل این جی درامد، ٹرمینلز کی تعمیر اورپائپ لائنوں میں انوسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواتین سپر ہیومین کی طرح کام کرتی ہیں، خواتین پولیس اہلکار وں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ،وزیر اعلیٰ ..
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کا پری آڈٹ کرانے کا فیصلہ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور سپیشل سیکرٹری کی زیر صدارت چائلڈ میرج بل کے حوالے سے اجلاس ..
ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیرات کیخلاف تحریک التوائے کار جمع
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس، سی ای او سی بی ڈی عمران امین کی شرکت
وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
وویمن آن ویل پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے،ایس پی ملک اکرام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت