لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 26فروری میں منعقد ہونگے

منگل 13 فروری 2018 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات جو چھبیس فروری لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہونگے میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تصاویرپر مبنی فلیکسز لاہور ہائیکورٹ کے احاطے کے مختلف مقامات پر آویزاں کر دی گئیں ہیں یہ بھی بتایاگیا ہے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے پر تین امیدوار سیکرٹری کے عہدے پر دو نائب صدر کے عہدے پر چار امیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں