اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘6عمارتیں مسمار

ایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘6عمارتیں مسمار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گزشتہ روز فیروز پور روڈ اورڈیفنس روڈ پر کارروائی کر کے چھے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

(خبر جاری ہے)

ان میں ڈیفنس روڈ اور گجو متہ سٹاپ فیروز پو ر روڈ پر تعمیر شدہ دو غیر قانونی بیسمنٹ ‘ایل ڈی اے سٹی اپروچ روڈ کے قریب غیر قانونی تعمیر اور ڈیفنس روڈ پر دو غیر قانونی چار دیواریاں شامل ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں