پی ایچ ایف کا سپورٹس جرنلسٹ شاہد شیخ کی دختر کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 13 فروری 2018 17:20

لاہور۔13 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد حسین کھوکھر اور سیکرٹری جنرل شہباز سینئر نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ شاہد شیخ کی دختر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں