دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پیر اپریل 12:26
(جاری ہے)
ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1396.76 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.112 ملین ایکڑ فٹ۔
منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1085.00فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.009 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیرصبح 6 بجے کی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مکوانہ، منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ،مقدمہ درج
-
اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے بغض میں ’’میں نہ مانوں ‘‘کی رٹ لگا رکھی ہے ‘ ہمایوں اختر خان
-
کرپشن کے میوزیکل چیئرکا کھیل بند کراناوزیر اعظم کی سب سے بڑی کامیابی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
وفاقی حکومت کا یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
ایف بی آر نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا
-
27فروری ،گرنے کے بعد مجھے پاکستان آرمی نے لوگوں سے بچایا ،ابھی نندن
-
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا
-
سکھر ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد مارے گئے
-
ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی بحالی مثبت پیشرفت ہے،علی امین گنڈاپور
-
فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،عمر ایوب
-
وزیرِ اعظم عمران خان کا کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم
-
پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.