سالانہ بین الاقوامی پروگرام حلال کانفرنس و نمائش (کل )سے شروع ہوگی

پیر 16 اپریل 2018 20:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) سالانہ بین الاقوامی پروگرام حلال کانفرنس و نمائش کل بروز ( منگل ) سے صبح نو بجے مقامی ہوٹل لاہور میں شروع ہو رہا ہے جس میں مختلف ممالک سے 20سے زائد حلال انڈسٹری کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

نمائش میں جنوبی ایشیاقازکستان ، چین ، روس، ملائیشیا، ایران ، ترکی، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے وفود بھی شرکت کررہے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں