ایئر پورٹ کی چیکنگ ذہنی امتحان ہے ‘وقار یونس کاٹویٹر بیان

پیر 16 اپریل 2018 20:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہاکہ ایئر پورٹ پر ہونے والی چیکنگ ذہنی امتحان ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر بیان میں وقار یونس نے ائیر پور ٹ پر ایک گھنٹہ چیکنگ میں پھنسے رہنے کا غصہ ائیر انتظامیہ پر نکالتے ہوئے کہاکہ ایئر پور ٹ کی چیکنگ ذہنی امتحان ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں