شہر میں گرمی کی شدت بڑھنے پر تفریح بس ڈبل ڈیکر کا شیڈول تبدیل

منگل اپریل 17:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) صوبائی دارلحکومت میں گرمی کی شدت بڑھنے پر تفریح بس ڈبل ڈیکر کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شہرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے اب ڈبل ڈیکر بس شام 4بجے سے 8بجے تک چلے گی ۔واہگہ روٹ کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ بسوں کی تعداد 5سے کم کر کے 2کردی گئی ہے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کیلئے بسیں پرانے وقت پر ہی چلیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments