لاہور، حلال فوڈ کانفرنس اور حلال فوڈ سے متعلق نمائش کا انعقاد

چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کانفرنس کے شرکاء کو حلال فو ڈ کے حوالے سے مختلف پروگراموں بارے بریفنگ دی

منگل 17 اپریل 2018 20:29

لاہور، حلال فوڈ کانفرنس اور حلال فوڈ سے متعلق نمائش کا انعقاد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مقامی ہوٹل میں گزشتہ روز حلال فوڈ کانفرنس اور حلال فوڈ سے متعلق نمائش کا انعقاد کیاگیا نمائش میں حلال فوڈ تیارکرنے والی کمپنیوں نے پچاس سے زائد سٹالز لگائے جن میں ان کمپنیوں کی جانب سے حلال فوڈ کی مختلف مصنوعات نمائش کیلئے رکھی گئیں جبکہ اس حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں حلال فوڈ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کانفرنس کے شرکاء کو حلال فو ڈ کے حوالے سے مختلف پروگراموں بارے بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں