قوم یکم جون کو نااہل حکومت سے نجات کا جشن منائے گی، صاحبزادہ حامد رضا
کرپٹ ٹولے کو سیاست بدر کرنے کا وقت آ گیا ہے، شفاف الیکشن کے لئے فوج کی نگرانی ضروری ہے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل
جمعہ 20 اپریل 2018 22:48
(جاری ہے)
کرپٹ مافیا کا گارڈ فادر عبرت کا نشان بن چکا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف علماء و مشائخ سے ملاقاتوں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مزید کہا کہ سیاست میں کرپٹ مافیا کا غلبہ اور قبضہ ختم کر کے دم لیں گے۔ ہماری منزل کرپشن فری پاکستان ہے۔ سپریم کورٹ، نیب اور فوج قوم کی امیدوں کے مرکز بن گئے ہیں۔ آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے لئے ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔ انتخابی اتحاد کا حتمی فیصلہ نظام مصطفے متحدہ محاذ کی قیادت کے ساتھ مشاورت سے کیا جائے گا۔ الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے اور امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں کرسی اور کمیشن کی سیاست دفن ہو جائے گی۔ ن لیگ کی نااہل اور ناکام حکومت نے پانچ سالوں میں عوام کو کچھ نہیں دیا۔ ن لیگی امیدوار کس منہ سے عوام کے پاس جائیں گے۔ قوم انتخابی مہم کے دوران ن لیگی امیدواروں سے ختم نبوت سے غداری اور مودی سے یاری کا جواب مانگے گی۔ قوم فوج اور عدلیہ کی تضحیک اور تذلیل کرنے والوں کو ووٹ نہیں دے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
اقتصادی بحرانوں سے نجات کے لیے اندرونی سیاسی استحکام ناگزیر ہی: لیاقت بلوچ
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
رہنما جماعت اسلامی امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی ..
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات