نیپرا بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت جمعرات کو کرے گی

منگل 22 مئی 2018 23:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) نیشنل پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت (کل)جمعرات کو کرے گی۔

(جاری ہے)

نیپرا ذرائع کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ردوبدل کے لئے نیپرا سے رجوع کیا گیا ہے جس کی باقاعدہ سماعت کے لئے 24 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں