’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ شروع
بدھ 18 جولائی 2018 01:20
(جاری ہے)
لاہور فٹ بال اکیڈمی جوہر ٹائون میں ہونے والے فٹ بال کے میچ میںڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ لاہور کی ٹیم کو 3-0سے شکست دیدی۔
18جولائی کو ٹیبل ٹینس کا مقابلہ لاہور اور ننکانہ صاحب کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا مقابلہ شیخوپورہ اور قصور کے مابین ہوگا، ہاکی کے مقابلے لاہور اور قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے درمیان منی ہاکی سٹیڈیم میںہوں گے، فٹ بال کا میچ لاہور فٹ بال اکیڈمی جوہرٹائون میں ہوگا جہاں شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، والی بال کے مقابلے لاہور اور قصور، شیخوپور اور ننکانہ صاحب کے مابین نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں ہونگے، بیڈ منٹن کے مقابلے بھی اسی مقام پر لاہور اور ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور قصور کے مابین ہوں گے، 18اور 19جولائی کو جمنیزیم ہال میں ہوں گے جس میں تائیکوانڈو کی45،48،53،55،59،63،68اور 69کلوگرام کی کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے جبکہ ریسلنگ کے 36،42،46،50،54،58،63اور 69کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری