پاکستانی ثقافت بیان کرنے کیلئے مختلف شعبوں کے ماہرین کو مل کر تحقیق کرنی چاہئے‘ڈاکٹر نظام الدین
جمعرات 19 جولائی 2018 18:54
(جاری ہے)
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نظام الدین نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کی ثقافت میں ذیلی اور مقبول ثقافت کی بہت اہمیت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم سٹرکچرل مسائل کو سمجھے بغیر اپنے کلچر کو بیان نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ایک سیاسی عمل ہے جو ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ مقامی نظام کس طرح کام کرتا ہے اور اسے سمجھے بغیر ہم اپنی ثقافت کو نہیں بیان کر پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تحقیق پر زور دینا چاہئے جو پبلک پالیسی میں کام آئے اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ایسی تحقیقات کی سرپرستی کرے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے کہا کہ سوشل سائنسز میں ترقی کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سماجی اقدار اور اخلاقیات ہر انسان کے لئے اہم ہوتی ہیںانہوں نے کہا کہ ترقی کے لئے ہمیں مینجمنٹ سسٹم اور سوشل سسٹم کو سمجھنے اور جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ڈاکٹر جوئل گورڈن نے کہا کہ پاکستان کی مقبول ثقافت کو سمجھنے کے لئے ہمیں پی ٹی وی کی جانب سے نشر کئے جانے والے ڈراموں وغیرہ پر تحقیق کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ فلم اور ٹی وی مقبول ثقافت کو فروغ دینے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہر کامران نے مقبول ثقافت، جدت پسندی اور نظریہ کے درمیان تعلق پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مختلف شعبوں کے ماہرین کو ثقافت پر مل کر تحقیق کرنی چاہئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز