بی آر بی نہر سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جمعہ 20 جولائی 2018 17:17

بی آر بی نہر سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) باٹا پور کے علاقے میں نہر سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت شفیق کے نام سے ہوئی جو چار روز قبل شیخو پورہ نہانے کے لیے گیا تھا اور اسکی لاش بی ار بی نہر سے مل گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے امدادی ٹیموں کے ہمراہ لاش کو باہر نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں