ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو سکولوں میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشنز کے متعلق ہدایات جاری

ہفتہ 21 جولائی 2018 18:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارلحق نے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو سکولوں میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشنز کے متعلق ہدایات کی ہیں ۔

(جاری ہے)

اانہوں نے کہا کہ سکولوں کے تمام واش رومز فنگشنل حالت میں ہوںاورواش رومز میں صابن رکھا جائے اورواش رومز کے سیوریج کو بھی چیک کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ سکولوں میں چوکیدا ر موجود ہوں۔انہوں نے کہا کہ پانی کی مسلسل فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں