ڈی سی اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی زیر صدارت الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس،
تمام محکموں کو اس حوالے سے مکمل رابطہ رکھنے کی ہدایت
ہفتہ 21 جولائی 2018 18:57
(جاری ہے)
انہوں نے پولنگ اسٹیشن کے ارد گرد صفائی ستھرائی رکھنے کی ہدایت کی اوراگر کسی پولنگ اسٹیشن کے پاس تعمیراتی میٹریل پڑا ہے تو اس کو فوری اٹھایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ مختلف جماعتوں کے امید واروں کی طرف سے پولنگ اسٹیشن کے پاس کیمپس کے فاصلے کو یقینی بنایا جائے اوربارش کے پیش نظر واسا کو ڈی واٹرنگ مشینوں کو فنگشنل رکھنے کی ہدایت بھی کی۔انہوں نے کہا کہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر واک تھروگیٹ لگائے جائیں گے اور36پوائنٹس پر ریسکیو 1122کی گاڑیوں کو الرٹ رکھا جائے گا۔ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارلحق اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور شہزاد اکبر نے کہا کہ تمام محکموں میں مکمل رابطہ ہو اور ملکر الیکشن کو پر امن منعقد کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، بلڈنگ ..
وزیرخوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 206 ویں روز 7.31 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
عوام مہنگائی و بیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں: سردارطاہرڈوگر
شادمان چوک کو ’’بھگت سنگھ‘‘ کے نام سے منسوب نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست کی کل دوبارہ سماعت
حماد اظہر کیلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر درخواست نمٹا دی گئی
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
گندم کے کاشتکار کے ساتھ ظلم بند کیا جائی: خرم نواز گنڈاپور
باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا: سفیر ایتھوپیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پٴْرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف