پنجاب رینجرزنے مختلف شہروںمیںسرچ آپریشنزکے دوران کئی مشتبہ افرادکوحراست میںلے لیا

اتوار 22 جولائی 2018 04:00

لاہور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) پنجاب رینجرز نی مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز کی دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لی لیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مطابق پنجاب رینجرز نی خفیہ اداروں کی ساتھ مل کر کئی شہروں میں سرچ آپریشنز کیے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہی کہ آپریشن اٹک، سیالکوٹ، لاہور، قصور، فیصل آباد، بہاولپور، رحیم یار خان اور ڈی جی خان میں کیی گئی جن میں سی غیر قانونی اسلحہ برآمد اور کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں