عید الاضحی 22 اگست کو ہوگی،ماہرین فلکیات

اتوار 22 جولائی 2018 13:50

لاہور۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر ۱ٓئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی 22 اگست 10 ذ ی الحج کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں بدھ کو ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے۔ جبکہ فرزندان اسلام 21 اگست کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں